
یہ شو مئی کے مہینے میں شروع ہونا تھا، لیکن بعض وجوہات کی بناء پر یہ آن ایر نہیں ہو سکا تھا۔ تاہم اب ٹی وی چینل اور پروڈکشن ہاؤس کے درمیان معاملات کو حتمی شکل دیتے ہوئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اس ڈرامے میں مہیش ٹھاکر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ سینئر اداکار وکرم گوکھلے دادا جی کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سمیتا جے کار، ابیر گوسوامی، جے دیپ سوری اور رچی سورن بھی اس ڈرامے کی کاسٹ میں شامل ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔