پاکپتن میں قتل کے 2 مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری

اعجاز اور احمد علی کے بلیک وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جواد عابد بیگ نے جاری کئے


ویب ڈیسک March 17, 2015
مجرم احمد علی پر 2009 میں اپنے 2 بچوں کو قتل کرنے اور اعجاز پر اسی سال طالبہ پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کا الزام ہے۔ فوٹو: فائل

RAHIM YAR KHAN: قتل کے جرم میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں اعجاز اور احمد علی کے بلیک وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جواد عابد بیگ نے جاری کئے، مجرم احمد علی پر 2009 میں اپنے 2 بچوں کو قتل کرنے اور اعجاز پر اسی سال طالبہ پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کا الزام ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں