کرکٹ ورلڈ کپ 2015 نے آن لائن مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

میگا ایونٹ کے مقابلے میں اس بار ٹریفک میں 1500 فیصد تک اضافہ ہوا


Sports Desk March 18, 2015
26 ملین یونیک وزیٹرز نے یہ ویب سائٹ لاگ ان کی جبکہ 225 ملین پیج ویوز ہوئے۔ فوٹو : فائل

ورلڈ کپ 2015 نے آن لائن مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔

ٹورنامنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر گذشتہ میگا ایونٹ کے مقابلے میں اس بار ٹریفک میں 1500 فیصد تک اضافہ ہوا، 26 ملین یونیک وزیٹرز نے یہ ویب سائٹ لاگ ان کی جبکہ 225 ملین پیج ویوز ہوئے۔ یہ تو پول میچز کے اختتام تک کے اعدادوشمار ہیں جبکہ فائنل تک اس میں مزید اضافہ ہوگا۔آئی سی سی کے سوشل میڈیا چینلز بھی مقبولیت کے نئے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں