ایسی خوشی اور اس کے بیہودہ اظہار پر،جو دوسروں کی زندگی اُجاڑنے کا سبب بن جائے، صدق دل سے تین حروف کیوں نہ بھیجے جائیں؟