فلم ’’فین‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان پھرزخمی ہوگئے
فلم ’’فین‘‘ کے علاوہ اداکارنئی فلم ’’رئیس‘‘ اور ’’دل والے‘‘ میں بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
PESHAWAR/PARACHINA:
اداکارشاہ رخ خان اپنی نئی فلم ''فین'' کی شوٹنگ کے سلسلے میں کرویشیا میں ہیں ان سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار نے سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرٹوئٹ کرتےہوئے شاہ رخ خان نے لکھا ''سیریس آؤچ ٹائم! پٹھے کے شدید کچھاؤ کی وجہ سے میں ٹانگ ہلا بھی نہیں سکتا اور ایک بطخ کی طرح دوڑتا رہا' انجکشن لینا پسند نہیں کرتا مگریہ کیا ہے بطخ کی طرح لڑکھڑا کر چلنا پڑرہا ہے!''
واضح رہے کہ فلم ''فین'' کے علاوہ شاہ رخ خان راہول ڈھولکیا کی نئی فلم ''رئیس'' میں ڈبل رول ادا کر رہے ہیں اور ساتھ ہی روہت شیٹی کی نئی فلم ''دل والے'' میں بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔