کوارٹر فائنل میں پاکستان کو محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی عاقب جاوید

ہوبارٹ کی وکٹ پاکستان کیلیے اچھی ثابت ہوسکتی ہے مگر عرفان کا انجرڈ ہونا بہت بڑا نقصان ہے، سابق پیسر


Sports Desk March 20, 2015
ہوبارٹ کی وکٹ پاکستان کیلیے اچھی ثابت ہوسکتی ہے مگر عرفان کا انجرڈ ہونا بہت بڑا نقصان ہے، سابق پیسر۔ فوٹو: فائل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں انجرڈ فاسٹ بولر محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی۔

عاقب جاوید نے کہا کہ اگرچہ وہاب ریاض بھی اچھی فارم میں ہیں اور ہوبارٹ کی وکٹ پاکستان کیلیے اچھی ثابت ہوسکتی ہے مگر عرفان کا انجرڈ ہونا بہت بڑا نقصان ہے۔ عاقب نے مصباح الحق کے حوالے سے کہا کہ مجھے ان کی بیٹنگ سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بطور کپتان انھیں اپنے اٹیکنگ کے کمبی نیشن کے حوالے سے فیصلہ کرنا چاہیے، وہ بہرحال عمران خان نہیں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |