مشرفی مرتضیٰ مزید سلو اوور ریٹ کا شکار ہوکر ایک میچ کیلیے معطل
مقررہ وقت سے 2 اوورز پیچھے رہنے پر مشرفی پر 40 فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں پر20، 20 فیصد میچ فیس جرمانہ کی گئی
بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ ایک اور سلو اوور ریٹ کا شکار ہوکر ایک میچ کیلیے معطل ہوگئے۔
بھارت کے خلاف میچ میں انھیں مقررہ وقت سے 2 اوورز پیچھے رہنے پر 40 فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں پر20، 20 فیصد میچ فیس جرمانہ کی گئی۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم انگلینڈ کے خلاف بھی سلو اوور ریٹ کا شکار ہوئی تھی۔ پابندی سے بچنے کیلیے مشرفی نیوزی لینڈ سے آخری میچ نہیں کھیلے مگر جس بات کا خدشہ تھا وہ کوارٹر فائنل میں پورا ہوا،ان پر اب ایک محدود اوور کے میچ کی پابندی عائد ہوگئی ہے۔