جب بھی تازہ پھولوں کی مہک میری ناک سے ٹکراتی تو ایسا لگتا جیسے کسی تازہ قبر پر ڈھیروں پھولوں کی چادر ڈال دی گئی ہو۔