زراعت کوایک چیلنج سیم وتھور کا بھی ہے کیونکہ آبپاشی کے فرسودہ نظام اورغیر موزوں طریقوں سے پانی کا ضیاع ہو رہا ہے