خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک 5 زخمی

فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع۔

فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع۔ فوٹو: فائل

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ کے مختلف مقامات پرجیٹ طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربمباری ،، فضائی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک،5 زخمی ہوگئے۔


خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سہہ پہر4 بجکر21 منٹ پر سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔اطلاع ملی ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرایجنسی کے پہاڑی علاقوں میں پناہ لے رکھی ہے۔جن کے خاتمے تک فضائی کارروائی جاری رہیں
Load Next Story