بلدیاتی الیکشن میں غیر معمولی تاخیر سے آئین شکنی ہوئی افتخار چوہدری

صولت مرزا مجرم ہے اس پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے، افتخار چوہدری


Nama Nigar March 23, 2015
فوٹو: فائل

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدرری نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں غیرمعمولی تاخیرسے آئین شکنی کی گئی ہے مگراب سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات ہرصورت میں کرانے ہونگے۔

بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہونگے اورملک میں جمہوریت بھی مضبوط ہوگی۔ انھوں نے اتوار کو سینئر قانون دان جہانزیب ٹمن کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ صولت مرزا مجرم ہے، اس پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |