عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔

عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔


ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف صرف اور صرف انتخابات کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے۔


Load Next Story