عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔


Numainda Express March 24, 2015
عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف صرف اور صرف انتخابات کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔