پختون شناخت دینے والے زرداری کاساتھ نہیںچھوڑینگےاسفندیار
پارلیمنٹرین کی دہری شہریت کے حق میں نہیں، بلور کا بیان ذاتی ہے،نیویارک میں جلسے سے خطاب
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے ایک بارپھر واضح کیاہے کہ صدر آصف علی زرداری کاساتھ نہیںچھوڑیں گے۔
دہری شہریت رکھنے والے پارلیمنٹیرین کے حق میں نہیں ہیں،نیویارک کے کونی آئرلینڈ میںجلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ حکومت ختم ہونے کاٹائم دینے والوں کوجان لیناچاہیے کہ موجودہ حکومت پانچ سال پورے کریگی،اے این پی صدر زرداری کاساتھ نہیں چھوڑے گی کیونکہ انہوںنے ڈھائی سوسال بعدپختونوںکوشناخت دی۔
انہوںنے کہاکہ کراچی شہرسندھی مہاجراورپٹھانوںمیںبٹ چکاہے ہم کسی سے زیادتی نہیںکررہے لیکن ہمیںکراچی میںدیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی یاہماری چادراتاری گئی توپھرہم بھی شال پرہاتھ ڈالنے سے گریزنہیں کرینگے،غلام احمدبلورکے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ انکابیان ذاتی ہے تاہم جسطرح امریکا میںاظہاررائے کی آزادی کاحق حاصل ہے اسطرح پاکستان میںبھی حاصل ہے۔