چلی کا انوکھا ہوٹل جہاں داخلے کیلیے رسی سے بنا پل پار کرنا پڑتا ہے
یہ محسور کن ہوٹل ’جنوبی اینڈیز’ میں قائم ہے اور اسے ’مونٹانا میجکا لاج‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
دیکھنے و الوں کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ تصویر چلی میں واقع ایک ہوٹل کی ہے۔
یہ محسور کن ہوٹل 'جنوبی اینڈیز' میں قائم ہے اور اسے 'مونٹانا میجکا لاج' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ہوٹل کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی نے پریوں کی کہانیوں میں سے ایک عمارت نکال کر یہاں رکھ دی ہو۔ یہ ہوٹل مکمل طور پر لکڑی اور پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔
اس میں صرف 13 کمرے ہیں اور اس میں داخل ہونے کے لیے مہمانوں کو رسی کے ایک پل سے گزرنا پڑتا ہے جواندر جانے کا واحد راستہ ہے۔ اس ہوٹل کی خاص بات جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اس پر ہر وقت ایک آبشار بہتی رہتی ہے جو دیکھنے والون کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے ۔