اوپیرا سنگرز کی جوڑی بھی جرمن طیارے کے حادثے کی شکار

54 سالہ برائیجک قازغستان سے تعلق رکھتی تھیں وہ بارسلونا کے گرانڈ تھیٹر میں شرکت کر کے واپس آرہی تھیں۔


Net News March 26, 2015
54 سالہ برائیجک قازغستان سے تعلق رکھتی تھیں وہ بارسلونا کے گرانڈ تھیٹر میں جرمن کمپوزر کے اوپیرا میں شرکت کر کے واپس آرہی تھیں۔ فوٹو : فائل

LONDON: بین الاقوامی شہرت یافتہ اوپیرا سنگرز بیریٹون اولیگ برائیجک اور کونٹرالٹو ماریا ریڈنر ان بدقسمت افراد میں شامل تھیں جو جرمن طیارے کے المناک حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

ان میں سے34 سالہ ریڈنر کے ساتھ ان کا شوہر اور بچی بھی تھیں۔ 54 سالہ برائیجک جو قازغستان سے تعلق رکھتی تھیں، بارسلونا کے گرانڈ تھیٹر میں جرمن کمپوزر کے اوپیرا میں شرکت کر کے واپس آرہی تھیں۔ وہ اس سے پہلے برلن، شکاگو، لندن، لاس اینجلس، میونخ، پیرس، ساؤپالو، ٹوکیو، ویانا اور زیورچ کے اسٹیج پر بھی پرفارمنس دے چکی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |