دریائے سندھ میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق

لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔ فوٹو/فائل

دریائے سندھ میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔


کچے کے علاقے نورنگ لک میں 5 بچےدریائےسندھ کے کنارے کھیلتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 1 لڑکا اور 4 لڑکیاں شامل تھیں، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔
Load Next Story