یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اورنہ اس میں اضافہ کرنیکا ارادہ رکھتی ہے، موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔


Load Next Story