کسٹم کی خصوصی عدالت نے ماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کی سماعت28مارچ تک ملتوی کردی۔