صولت مرزاکے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمدکیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ نامزد

اس سے قبل بھی جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کوصولت مرزاکی پھانسی پرعملدرآمد کیلیے نامزدکیاگیا تھا

اس سے قبل بھی جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کوصولت مرزاکی پھانسی پرعملدرآمد کیلیے نامزدکیاگیا تھا۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پرسیشن جج سبی راشد محمودنے صولت مرزاکویکم اپریل کوپھانسی دیے جانے کے کراچی انسداددہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پراپنی نگرانی میں عملدرآمدکے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کونامزدکردیا۔


واضح رہے اس سے قبل بھی جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کوصولت مرزاکی پھانسی پرعملدرآمد کیلیے نامزدکیاگیا لیکن صدارتی حکم پر19مارچ کوپھانسی روک دی گئی
Load Next Story