بھارت کا بارڈر عبور کرنے والا 13 سالہ بچہ رہا

13 سالہ کاشف کو کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان کےحوالے کردیا جائے گا

13 سالہ کاشف کو کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان کےحوالے کردیا جائے گا۔ فوٹو فائل

بھارت نے بارڈر عبور کرنے والا 13 سال کاشف علی کو رہا کردیا گیا۔


بھارتی حکام نے ایک سال قبل قصور کے علاقے میں غلطی سے بارڈرعبور کرنے والے بچے کاشف علی کو گرفتار کرلیا تھا، پاکستانی سفارتخانے نے کاشف کا پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات تیار کرکے بھارتی جیل حکام کو بھجوادی ہیں۔

13 سالہ کاشف کو کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان کےحوالے کردیا جائے گا، ایکسپریس نیوز نے کاشف کے گھر والوں کو اس کے بھارتی جیل میں قید ہونے کی اطلاع دی اور خبر نشر کی تھی۔
Load Next Story