اسٹیل و لوہے کی مصنوعات پر 125فیصد آر ڈی عائد

مینوفیکچرز کی طرف سے ایچ آر سی کی درآمد اور میٹل شیلز پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔


Numainda Express March 29, 2015
مینوفیکچرز کی طرف سے ایچ آر سی کی درآمد اور میٹل شیلز پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

حکومت نے پائپس اور ٹیوبز سمیت اسٹیل اور لوہے کی متعدد اشیا پر ساڑھے 12 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اسٹیل اور لوہے کی فلیٹ رولڈ مصنوعات، ٹیوبز، پائپس، ویلڈنگ کی مصنوعات سمیت متعدد اشیا پر ساڑھے بارہ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ مینوفیکچرز کی طرف سے ایچ آر سی کی درآمد اور میٹل شیلز پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں