دھاندلی کیس سعد رفیق ٹریبونل میں پیش نہ ہو سکے

ٹریبونل نے10 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا ہے۔


Numainda Express March 29, 2015
ٹریبونل نے10 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ فوٹو: فائل

این اے 125 لاہور دھاندلی کیس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق بیان قلمبندکرانے کیلیے پیش نہ ہو ئے۔

الیکشن ٹریبونل نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے انھیں دوبارہ طلب کر لیا، خواجہ سعد رفیق کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کرلیا، خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے بتایا کہ وہ مصروفیات کے باعث آج پیش نہیں ہوسکے۔ ٹریبونل نے10 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔