چینی صدرژی جن ینگ 9اپریل کوپاکستان آئیں گے

چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے-


Online March 29, 2015
چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے- فوٹو : فائل

چین کے صدر ژی جن پنگ 9اپریل کودوروزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدرپاکستانی ہم منصب ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کرینگے۔چینی صدرکے ہمراہ اعلی سطح وفدبھی ہوگا،مواصلات ،توانائی،اطلاعات ونشریات کے منصوبوںپردستخط ہونگے، چینی صدرپاکستان کے بعد سعودی عرب اورمصر کادورہ کرینگے-

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔