کمرشل امپورٹرزوصنعتی صارفین کےلیےاسٹیل اسکریپ کی درآمدوفروخت پرعائد ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی شرح کا بھی جائزہ لیاجارہا ہے۔