افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش 15 اپریل کو ہوگی

نمائش میں 50 سے زائد پاکستانی کمپنیاں اور 100سے زیادہ سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریں گے۔

نمائش میں 50 سے زائد پاکستانی کمپنیاں اور 100سے زیادہ سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریں گے۔ فوٹو: فائل

افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش رواں سال 15 اپریل کو ہوگی۔


راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افغانستان میں قائم پاکستان کے سفارتخانہ کے تعاون سے کابل میں 3 روزہ نمائش کا انعقاد کر رہا ہے، نمائش میں 50 سے زائد پاکستانی کمپنیاں اور 100سے زیادہ سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریں گے۔
Load Next Story