جاپان کی صنعتی پیداوار فروری میں 34 فیصد گھٹ گئی

جنوری میں جاپان کی صنعتی پیداوار میں 3.7 فیصد کا اضافہ ہواتھا۔

جنوری میں جاپان کی صنعتی پیداوار میں 3.7 فیصد کا اضافہ ہواتھا۔ فوٹو : فائل

جاپان کی صنعتی پیداوار میں فروری کے دوران 3.4فیصد کی کمی ہوئی جو توقع سے زیادہ ہے جبکہ اقتصادی ماہرین نے 2فیصد کے قریب کمی کا خدشہ ظاہرکیا تھا۔


واضح رہے کہ جنوری میں جاپان کی صنعتی پیداوار میں 3.7 فیصد کا اضافہ ہواتھا۔ جاپانی وزارت صنعت نے تازہ اعدادوشمار پر تبصرہ کرتے ہوئے رواں سال صنعتی پیداوار کمزور رہنے کا پرانا موقف دہرایاہے۔ فروری کی رپورٹ میں وزارت صنعت نے کہا تھا کہ صنعتی پیداوار میں متعدل رفتار سے اضافے کے اشارے ملے ہیں۔
Load Next Story