پولیس اور رینجرز موبائل پر حملے کے مجرمان کو 3131 سال قید کی سزا

مجرم حسن اور عمیر کو عدالت کی جانب سے ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی


ویب ڈیسک March 31, 2015
رینجرز اور پولیس کی موبائل کو گزشتہ سال جنوری میں پریڈی تھانے کی حدود میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

JERUSALEM: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس اور رینجرز کی موبائلوں پر حملے کے مجرمان کو 31، 31 سال قید کی سزا سنادی۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس اور رینجرز موبائل پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے مجرمان حسن اور عمیر کو جرم ثابت ہونے پر 31 ،31 سال قید اور ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے کیس نمٹادیا۔

واضح رہے کہ رینجرز اور پولیس کی موبائل کو گزشتہ سال جنوری میں پریڈی تھانے کی حدود میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |