ناظم امتحانات میٹرک بورڈرفعیہ ملاح کاتبادلہ وزیراعلیٰ ہائوس میںڈپٹی سیکریٹری مقرر

حکومت سندھ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ناظم امتحانات پروفیسررفعیہ ملاح کاتبادلہ کردیا ہے۔

پروفیسررفعیہ ملاح کووزیراعلیٰ ہائوس میں ڈپٹی سیکریٹری مقررکیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولرکو عہدے کاعارضی چارج دیا گیاہے، رفعیہ ملاح نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیاہے۔
Load Next Story