خیر پور واقعے کیخلاف پیپلز یوتھ کا مظاہرہ

پیپلز پارٹی خیرپور کے جلسے پر حملے اور فائرنگ سے7 سے زائد افراد کی ہلاکت کیخلا ف حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

پیپلز پارٹی خیرپور کے جلسے پر حملے اور فائرنگ سے7 سے زائد افراد کی ہلاکت کیخلا ف حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی خیرپور کے جلسے پر حملے اور فائرنگ سے7 سے زائد افراد کی ہلاکت کیخلا ف حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


پیپلز یوتھ ونگ اور سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین میں مسلح افراد بھی شریک تھے، پیپلز یوتھ کے رہنما احسان علی ابڑو، تنویر آرائیں اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے ہمیشہ آمروںکا مقابلہ کیا اور اب سیاسی کلین شیو طالبان سے بھی مقابلہ کرینگے۔
Load Next Story