میڈیسن کے شعبے میں کام پر جاپانی اور برطانوی سائنسدانوں کیلیے نوبل انعام کااعلان

اس تحقیق کے بعد بیماریوں سے مفلوج ہونیوالے انسانوں کے ٹشوزکوتبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔


AFP October 09, 2012
اس تحقیق کے بعد بیماریوں سے مفلوج ہونیوالے انسانوں کے ٹشوزکوتبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔ شینیایاماناکا فوٹو: اے ایف پی

اسٹیم سیل پرکام کرنے والے جاپانی سائنسدان شینیایاماناکا اوربرطانوی سائنسدان جان گورڈن کیلیے مشترکہ طورپراس سال کے نوبل انعام کا اعلان کیاگیاہے۔

ان سائنسدانوں نے بالغ سیل کودوبارہ بچہ سیل میں تبدیل کرنے کاطریقہ ایجادکیاتھا۔اس سے سیلزاور آرگنانزم کی تخلیق کوسمجھنے میں مدد ملی۔اس تحقیق کے بعد بیماریوں سے مفلوج ہونیوالے انسانوں کے ٹشوزکوتبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں