ایل این جی کی بجلی گھروں کیلیے فی  یونٹ قیمت 1017روپے تک مقرر

ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں سے3600 میگاواٹ بجلی پیداہوسکے گی۔


Numainda Express April 04, 2015
ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں سے3600 میگاواٹ بجلی پیداہوسکے گی۔ فوٹو: فائل

نیپرانے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلیے قیمت کاتعین کردیا۔

چھوٹے بجلی گھر وں میں پیدا ہونیوالی بجلی کی قیمت 10 روپے17پیسے، درمیانے میں 9 روپے 53 پیسے اوربڑے بجلی کے کارخانوں کی بجلی کی قیمت9 روپے36 پیسے مقررکی گئی ہے۔ ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں سے3600 میگاواٹ بجلی پیداہوسکے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں