ننکانہ صاحب میں اسکول کی چھت گرنے سے 5 اساتذہ اور 3 بچے زخمی
زخمی ہونے والے تینوں ٹیچرز کی حالت تشویشاک ہے، ڈاکٹرز
ISLAMABAD:
گرو بازار میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 5 بچے اور 3 اساتذہ زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے گرو بازار کی ہاؤسنگ کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 اساتذہ اور 5 بچے زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والے تینوں ٹیچرز کی حالت تشویشاک ہے۔