اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو ئے


ویب ڈیسک April 05, 2015
واقعے کا مقدمہ درج کر کے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے، پولیس۔ فوٹو: فائل

پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے جاں ہونے والے دونوں افراد کو شناخت کے لئے پمز اسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔