پنجاب بھر میں پتنگ بازی کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت

لاہور سمیت صوبے بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے فیصلے پرہر حال میں عملدرآمد کیا جائے گا، چیف سیکریٹری پنجاب

لاہور سمیت صوبے بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے فیصلے پرہر حال میں عملدرآمد کیا جائے گا، چیف سیکریٹری پنجاب۔ فوٹو: فائل

پنجاب بھر میں پتنگ، ڈور بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کی گئی ہے۔


چیف سیکریٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں چھٹی کے ایام میں پتنگ بازی پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کے لیے پتنگ، ڈور بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے فیصلے پرہر حال میں عملدرآمد کیا جائے گا۔
Load Next Story