دہری شہریت والوں کو دفاعداخلہ پرکام نہیں کرناچاہیےبلور
باقی وزارتوں پرانھیں کام کی اجازت ہونی چاہیے،تحریک انصاف کا مارچ ناکام رہا
وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دہری شہریت کے حامل ارکان پارلیمنٹ کودفاع اور داخلہ کی وزارتوں پر کام نہیں کرنا چاہیے۔
باقی وزارتوں پرانھیںکام کرنی کی اجازت ہونی چاہیے۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا امن مارچ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا،تحریک انصاف سے زیادہ موثراحتجاج پارلیمنٹ اپنی قرارداد کے ذریعے کرچکی ہے۔ عمران خان اپنی تقریر میں سیاسی قیادت کو جس طرح تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اس سے ان کے ظرف کا اندازہ ہوا ہے۔