7 اپریل 2012 کو دھرتی کے 139 دلیربیٹوں نے قوم کے کل کو بہتر بنانے کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،ترجمان پاک فوج