مجاز فوجی اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت کا اختیار ہے لاہور ہائیکورٹ
ڈویژن بینچ نے 11 فوجی افسروں اور اہلکاروں کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔
ADEN:
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی اہلکاروں کیخلاف مجاز اتھارٹی کے ایسے تمام فیصلوں اور اقدامات جن میں آئین کے آرٹیکل 10 اے میں دیے گئے آئینی و قانونی تقاضے پورے نہ کیے گئے ہوں کیخلاف ہائیکورٹ درخواستوں کی سماعت کرسکتی ہے۔
جسٹس چوہدری جہانگیر اور جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے 11 فوجی افسروں اور اہلکاروں کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔ اس فیصلہ میں کہا گیا تھا کہ ہائیکورٹ فوجی مجاز اتھارٹیز کے اقدامات کیخلاف سماعت نہیں کرسکتی۔