سینٹرل جیل مچھ میں 2 قیدیوں کی پھانسی روک دی گئی

سزائے موت کے منتظر 2 بھائیوں کی پھانسی فریقین کے درمیان صلح ہونے کے باعث روک دی گئی، جیل انتظامیہ


ویب ڈیسک April 09, 2015
دونوں بھائیوں نے2001 میں بختیارآباد میں 2افراد کو قتل کیا تھا۔ فوٹو: فائل

سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق سزائے موت کےمنتظر 2 بھائیوں میروگل اورعلی گل کوآج علی الصبح مچھ جیل میں پھانسی دی جانی تھی تاہم فریقین میں راضی نامہ ہونے کی وجہ سے پھانسی روک دی گئی۔ دونوں بھائیوں نے2001 میں بختیارآباد میں 2افراد کو قتل کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں