ڈینیل ریڈ کلف نئی فلم ’’ گرینڈ تھیفٹ آٹو‘‘ میں کاسٹ

گرینڈ تفٹ آٹو کی کہانی حقیقی زندگی کے واقعہ پر مشتمل ہے


APP April 11, 2015
گرینڈ تفٹ آٹو کی کہانی حقیقی زندگی کے واقعہ پر مشتمل ہے۔ فوٹو : فائل

ہیری پوٹر فلمی سلسلے سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ڈینیل ریڈ کلف نئی فلم '' گرینڈ تفٹ آٹو'' میں کاسٹ کر لیے گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرینڈ تفٹ آٹو کی کہانی حقیقی زندگی کے واقعہ پر مشتمل ہے ۔ گرینڈ تفٹ کے نام سے وڈیو گیم بنانے والے سام ہوزر اروان کے خلاف عدالتی جنگ لڑنے والے میامی کے وکیل فلم کے مرکزی کردار ہوں گے ۔ فلم میں سام کا کردار 25سالہ ڈینیل ریڈ کلف نے ادا کرنا ہے ۔ فلم کے ڈائریکٹر اوون پیرس ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔