کراچی کے علاقے پیر آباد سے 2 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

دونوں ملزمان جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، پولیس


ویب ڈیسک April 12, 2015
دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پولیس فوٹو: فائل

پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیر آباد میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔