شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب پہنچ گیا

اعلیٰ سطح کا وفد اپنے دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا


ویب ڈیسک April 15, 2015
شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح ک وفد کا دورہ سعودی عرب خطے بالخصوص یمن کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے۔ فوٹو: فائل

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح ک وفد کا دورہ سعودی عرب خطے بالخصوص یمن کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے جب کہ دورے کے دوران وفد سعودی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا جن میں مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔