خواجہ آصف بین الاقوامی دفاعی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے
وزیر دفاع اپنے 3 روزہ دورے کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے
وزیر دفاع خواجہ آصف بین الاقوامی دفاعی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے 3 روزہ دورہ روس کے دوران بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں پاک روس دو طرفہ تعلقات خصوصی دفاعی شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی ۔