اتحاد ہو تو کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں کرسکتی الطاف حسین
ایم کیو ایم کی خواتین کارکنان اور نوجوان سوشل میڈیا پر مزید متحرک ہوجائیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اتحاد ہو تو کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں کرسکتی۔ کارکن اپنے بچوں کو درست تاریخ کے بارے میں بتائیں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں، اسی میں ہماری فتح ہے۔
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنوں، ذمے داروں اور عوام کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ہمیں اپنے شہدا کو نہیں بھولنا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر خواتین پہلے ووٹ ڈالیں۔الطاف حسین نے کہا کہ کارکن ضمنی انتخاب کی تیاریاں کرلیں، اُس دن ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی۔ سوشل میڈیا اہم سیاسی جُزو ہے۔ایم کیو ایم کی خواتین کارکنان اور نوجوان سوشل میڈیا پر مزید متحرک ہوجائیں۔
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کو دادا بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اوربچہ کیلیے نیک تمنا ؤں کا اظہار کیا،اس کے علاوہ قائد متحدہ الطاف حسین نے اے این پی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے انتقال پر گرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔