دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

چینی صدر 20 اپریل سے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے


April 16, 2015
چینی صدر کے دورے میں دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے، ترجمان، فوٹو:فائل

ترجمان دفتر خارجہ نے چینی صدر کے 20 اپریل کو دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ چین کے صدر ژی جیپنگ 20 اپریل سے 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے، چینی صدر کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |