نصیر ترابی کی کتاب ’’شعریات‘‘ نصابی حوالے کے لیے منظور

ممتازشاعرنصیرترابی کی کتاب ’’شعریات‘‘ کوسال اول,سال دوم کی اردو لازمی اور اختیاری کےنصابی حوالےکیلیے منظور کرلیا ہے.


Staff Reporter October 10, 2012
ممتازشاعرنصیرترابی کی کتاب ’’شعریات‘‘ کوسال اول,سال دوم کی اردو لازمی اور اختیاری کےنصابی حوالےکیلیے منظور کرلیا ہے. فوٹو : فائل

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے ممتاز شاعر نصیر ترابی کی کتاب ''شعریات'' کو سال اول

سال دوم کے طالب علموں کی اردو لازمی اور اختیاری کے نصابی حوالے کیلیے منظور کرلیا ہے، یہ کتاب نثر و نظم کے تعلق سے زبان و بیان کی درستی پر تالیف کی گئی ہے، اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن زیر اشاعت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں