گلبرگگھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکوگولی مارلی

50 سالہ نذیر عمران نے خود کو سینے پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔


Staff Reporter October 10, 2012
50 سالہ نذیر عمران نے خود کو سینے پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔ فوٹو : اے ایف پی

گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 6 بنگلہ نمبر C-123 میں رہائش پذیر 50 سالہ نذیر عمران نے خود کو سینے پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ایس ایچ او گلبرگ امجد کیانی نے بتایا کہ نذیر عمران پروفیسر تھے اور جس وقت انھوں نے خودکشی کی وہ گھر پر اکیلے تھے جبکہ بچے اسکول اور اہلیہ پڑھانے گئی ہوئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں