انڈس ہائی وے پر بس اورٹرک میں تصادم سے بچہ جاں بحق 20 افراد زخمی

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔


ویب ڈیسک April 17, 2015
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ فوٹو: فائل

انڈس ہائی وے پر فاضل پورکےقریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈس ہائی وے پر فاضل پورکےقریب باجوڑ ایجنسی سے کراچی آنے والی بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے،امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں