کراچی میں قتل کے دو مجرموں کو 23 اپریل کو تختہ دار پر لٹکادیا جائے گا

اعظم اور معین الدین نامی مجرموں نے 1999 میں مومن آباد تھانے کی حدود میں سلطان نامی شخص کا قتل کیا تھا


ویب ڈیسک April 17, 2015
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، فوٹو:فائل

انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد انہیں 23 اپریل کو تختہ دارپر لٹکادیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے،اعظم اور معین الدین نامی مجرموں نے 1999 میں مومن آباد تھانے کی حدود میں سلطان نامی شخص کا قتل کیا تھا، دونوں مجرموں کو 23 اپریل کو تختہ دار پر لٹکا دیا جا ئے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں