ایفی ڈرین کیسمخدوم شہاب کامبینہ فرنٹ میں باعزت بری
سابق ایم پی اے احمدخان کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا،تفتیشی افسرکا اعتراف
انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری ظفراقبال نے ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ الاٹمنٹ اسکینڈل میںنامزدوفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کے مبینہ فرنٹ مین رحیم یار خان سے سابق رکن صوبائی اسمبلی احمدخان لوندکوٹھوس ثبوت نہ ہونے کے باعث مقدمے سے باعزت بری کردیاہے۔
عدالت کے حکم پرگزشتہ روزمقدمے کے تفتیشی آفیسراور پراسیکیوٹرپیش ہوئے اورعدالت کے استفسارپربتایاکہ ملزم کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکے جس پرعدالت نے انہیں باعزت بری کردیا جبکہ ایفی ڈرین کوٹہ الاٹمنٹ کیس میںگرفتارفرینڈزفارمالاہورکے گرفتارمالک ندیم ظفرکی ضمانت کی درخواست اورمقدمہ دونوںکی سماعت آج بدھ10اکتوبرتک ملتوی کردی۔